اپنی تحریریں بھجوائیے

ادارہ ’’پنجابی لیکس‘‘شروع دن سے ہی نئے لکھنے والوں کی رہنمائی کرتا آیا ہے اور ہر موضوع پر مشہور و معروف لکھاریوں کے ساتھ ساتھ نئے کالم نگاروں، شاعروں اور ادیبوں کو مناسب جگہ فراہم کرتا آیا ہے۔ اگر آپ ’’پنجابی لیکس‘‘ میں اشاعت کیلئے مضامین، ادبی تحریریں، کالم، خبریں، مزاحیہ یا دیگر تحریریں ارسال کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے ای میل ایڈریس پر ارسال کر دیں۔

E-Mail: admin@punjabileaks.com

نوٹ: ادارہ صرف اْردو (ان پیج) یا (یونی کوڈ) میں ٹائپ شدہ تحریروں کو جگہ دیتا ہے، رومن اْردو یا انگریزی تحریروں کو سائیٹ پر شائع نہیں کیا جاتا۔ آپ کی ارسال کردہ تحریریں یونی کوڈ اْردو ، یا اْردو ان پیج سافٹ وئیر میں ہی قابل قبول ہوں گی۔