رابطہ

پنجابی لیکس ایک آزاد نیوز پورٹل ہے، کسی بھی سرکاری، سیاسی، سماجی، ملی، ادبی اور تعلیمی ادارہ یا شخص سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے، مالی فائدہ اور انکم کایہاں کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ یہ کچھ دوستوں کی رضا کارانہ کاوش ہے اور آپ کی توجہ کی مستحق ہے۔ آپ اپنا، اپنے ادارے کا یا کسی اور چیز کا اشتہار دیکرپنجابی لیکس کا مالی تعاون کریں، امداد دیکر آزادانہ اور حقیقت پر مبنی صحافت کو مزید فروغ دیں۔