48

اداکار عامر خان نے بچوں کو جنسی طور پر ہراساں ہونے سے بچانے کیلئے بچوں کی تربیت کرتے ہوئے اور انہیں اہم ٹپس دیتے ہوئے، والدین یہ چند منٹ کی ویڈیو ضرور دیکھیں

“یہ تین مقامات ایسے ہیں جہاں پر آپ نے کسی کو ٹچ نہیں کرنے دیتا، اگر کوئی کرے تو آپ نے۔۔”- اداکار عامر خان نے بچوں کو جنسی طور پر ہراساں ہونے سے بچانے کیلئے بچوں کی تربیت کرتے ہوئے اور انہیں اہم ٹپس دیتے ہوئے۔۔ والدین یہ چند منٹ کی ویڈیو اپنے بچوں کو ضرور دیکھائیں اوراسے دوسروں سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔۔۔ شکریہ

ویڈیو دیکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں