47

عمران خان کی تیسری شادی،قتل ہونیوالی ماڈل قندیل بلوچ نے پہلے ہی پیش گوئی کردی تھی اور خاتون کا نام بھی بتا دیا تھا، پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عبدالقوی کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد ماڈل قندیل بلوچ کا کچھ عرصہ بعد قتل کر دیا گیا تھا جس کا الزام مفتی عبدالقوی پر بھی لگایا گیا، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے اور ماڈل قندیل بلوچ اس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کے متعلق انکشاف کیا ہے

اور یہ بھی بتایا تھا کہ عمران خان کس خاتون سے شادی کرنے والے ہیں. واضح رہے کہ عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں

جس کے بارے میں ابھی تک حتمی رائے نہیں دی جا سکتی کہ ان میں کتنی صداقت ہے، عمران خان نے بھی ان خبروں پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں