65

لعنت ہے شیطان مردود پر

مجھےایک پوسٹ فارورڈ کی گئی ہے جس کے مطابق دعوت ِ اسلامی کے مولانا الیاس قادری نے اپنے کارکنوں کو نصیحت فرمائی ہے کہ جب موٹرسائیکل پر کسی کے پیچھے بیٹھا کرو تو بیچ میں ایک تکیہ رکھ لیا کرو تاکہ شیطان آپ کے دل میں غلط ملط خیالات نہ ڈال سکے۔ اس مقصد کیلئے دعوت ِ اسلامی والوں نے سبز رنگ کا مدنی تکیہ بھی نکالا ہے جودعوت ِ اسلامی والے موٹرسائیکل پر درمیان میں رکھ کر بیٹھتے ہیں۔ آپ یقین کریں میں سینکڑوں دفعہ اپنے دوستوں کے ساتھ ان کے موٹرسائیکل پر بیٹھا ہوں یقین کریں انتہائی گنہگار ہونے کےباوجود ذہن میں کبھی کوئی فاسد خیال نہیں آیا مگر کل جب میں نے اپنے ایک موٹرسائیکل والے دوست سے لفٹ لی تو تھوڑی دور جا کےمیں نے اسے بریک لگانے کےلئے کہا اور وہاں سے رکشہ لے لیا۔ لعنت ہے شیطان مردود پر …. ویڈیو دیکھیں

نوٹ: یوٹیوب اور گوگل پر سرچ کرنے پر کوئی ایسی ویڈیو یا بیان نہیں ملا۔۔۔ کیا واقعی مولانا الیاس قادری صاحب نے ایسا کچھ کہا ہے؟

ویڈیو دیکھیں




پنجابی لیکس کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں




loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں