46

12 کلو وزن کیسے کم کیا؟ انڈین کامیڈین بھارتی سنگھ نے وزن کم کرنے کا نہایت آسان نسخہ پاکستانی بہنوں کو بتا دیا

کیا آپ سب بہنیں قدرتی طریقہ سے اپنا وزن کم کرنا چاہتی ہیں؟ مشہور انڈین کامیڈین بھارتی سنگھ نے وزن کم کرنے کا نہایت آسان نسخہ بتا دیا.

معروف بھارتی کامیڈین ” بھارتی سنگھ ” نے جب اپنے کر ئیر کا آغاز کیا تھا تو ان کو اپنے موٹاپے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا لیکن اب انہوں نے 12 کلو وزن کم کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سنگھ کی شادی 3 دسمبرکو طے پائی ہے اور آجکل وہ اور ہرش شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ بھارتی نے اپنی شادی کے لیے اپنے وزن میں 12 کلو کمی کی ہے اور میں و زن میں کمی کرنے کے لیے تیار ہیں ۔

بھارتی سنگھ نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے کوئی سخت ڈائٹنگ نہیں کی مجھے ہرش نے کہا تھا کہ میں صرف گھر کا کھانا کھا کر وزن کم کر سکتی ہوں اس لیے میں اعتدال میں کھا رہی ہوساتھ ساتھ گرین ٹی پیتی ہوں ۔مجھے امید ہے کہ شادی تک میرا وزن مزید کم ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں